Do It Yourself Mr Bean – latest movies streaming
Mr. Bean is a British sitcom created by Rowan Atkinson and Richard Curtis, and starring Atkinson in the title role. Atkinson co-wrote all fifteen episodes with either Curtis, Robin Driscoll, or both, with Ben Elton co-writing the pilot. Thirteen of the episodes were broadcast on ITV, from the pilot on 1 January 1990,[1] until “Goodnight Mr. Bean” on 31 October 1995.[1] A clip show, “The Best Bits of Mr. Bean”, was broadcast on 15 December 1995, and one episode, “Hair by Mr. Bean of London”, was not broadcast until 2006 on Nickelodeon.
مسٹر بین (انگریزی: Mr. Bean) آدھے گھنٹے کی چودہ قسطوں پر مشتمل برطانوی کامیڈی ٹیلیویژن کا سلسلہ وار ڈرامہ کا نام ہے جس میں مرکزی کردار روان ایٹکنسن (Rowan Atkinson) نے ادا کیا۔ ڈرامہ کی تحریر روان ایٹکنسن، روبن ڈریسکول (Robin Driscoll)، رچرڈ کرٹس (Richard Curtis) اور بن ایلٹن (Ben Elton) نے کی۔ مرکزی کردار کے نام سے نشر ہونے والے اس ڈرامہ کی پہلی قسط یکم جنوری 1990ء کو نشر کی گئي اور آخری قسط گڈ نائٹ مسٹر بین (Goodnight, Mr. Bean) کے نام سے اکتیس اکتوبر 1995ء کو نشر ہوئی۔
ڈرامہ مسٹر بین کو ایک ایسے آدمی کی صورت میں پیش کرتا ہے جسکا ذہن بچوں والا ہے، اور دکھاتا ہے کہ روزمرہ کے معاملات کو حل کرنے میں وہ کس طرح مشکلات کا شکار ہوتا ہے۔ ڈرامہ نے پانچ سالہ عرصہ میں نہ صرف برطانوی ٹی وی شائقین کی بہت بڑی تعداد کو راغب کیا بلکہ کئي بین الاقوامی ایوارڈ بھی حاصل کیے جن میں روز دا اور (Rose d’Or) بھی شامل ہے۔ کھیل نہ صرف بذات خود مشہور ہوا، بلکہ اس کے مرکزی خیال پر دو فلمیں اور ایک کارٹون سیریز بھی بنائی گئی ہے۔